اہم خبریںپاکستان آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ نئی فہرست آج صبح اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔ اس سے پہلے اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل حکام کو جمع کرائی تھی۔ منسوخ کی گئی فہرست میں بیرسٹر گوہر، حامد خان اور سینیٹر علی ظفر کا نام شامل تھا۔ علی بخاری، انتظار پنجوتھا اور اخوند زادہ حسین کا نام بھی منسوخ کی گئی فہرست میں شامل تھا۔ You Might Also Like کروز جہاز میں ’نورووائرس‘ پھیل گیا، سیکڑوں مسافر بیمار 4 ماہ کا بچہ قتل، باپ نے ماں پر مقدمہ کرا دیا کوہ پیما شہروز کاشف حیدرآباد کنگز مین کے مداح ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی next post ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ You may also like Bookmark بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں... مئی 15, 2026 Bookmark افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں،... مئی 15, 2026 Bookmark بیرسٹر گوہر کا 28ویں ترمیم پر حکومت سے موقف واضح کرنے کا... مئی 15, 2026 Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے، وال... مئی 15, 2026 Bookmark وزیراعظم نے فضلے سے توانائی پیدا کرنے کیلئے ٹاسک فورس کی منظوری... مئی 15, 2026 Bookmark 6 عرب ملکوں کا اقوام متحدہ کو خط، ہرمز پر ایرانی قوانین... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.