اہم خبریںپاکستان آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 10 فوٹو: فائل آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج عمان میں داخل ہوگیا ہے۔ جہاز میں کویت سے خریدا گیا ڈیزل موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز دو سے تین دن میں کراچی پورٹ پر پہنچے گا۔ اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ جہاز کی آمد سے ملک میں تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔ You Might Also Like پمز اسپتال اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے مریض بڑھ گئے اداکارہ تریشا کرشنن کا پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا امید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: عباس عراقچی مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کو کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 13 زخمی next post امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا You may also like Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Bookmark امریکا کا 5 کروڑ 33 لاکھ بیرل خام تیل توانائی کمپنیوں کو... مئی 12, 2026 Bookmark کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں مئی 12, 2026 Bookmark اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش مئی 12, 2026 Bookmark مطالبات کی منظوری کیلئے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری مئی 12, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم نے مستعفی ہونے والے وزارتی معاونین کی جگہ نئی... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.