اہم خبریںدنیا ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 19 ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام نے روز بروز بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری سوشل میڈیا پر جعلی ایئر ٹکٹس آفرز سے ہوشیار رہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جعلی ویزا، گاڑیوں کی انشورنس اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر بھی لوٹنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری آن لائن فراڈ سے متعلق مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر دیں۔ You Might Also Like ٹرمپ نے ایران سے جلد ڈیل ہونے کی امید ظاہر کردی نہار منہ لیموں کے رس کے فوائد محدود، دانتوں اور نظام ہضم پر اثرات ڈال سکتا ہے، ماہرین روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے پیسے باہر لے جانے میں کوئی ممانعت نہیں: گورنر اسٹیٹ بینک معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر بیلجیئم میں پُروقار تقریب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے، بیرسٹر گوہر next post ایرانی وزیرخارجہ اور ان کے وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف You may also like Bookmark تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی... مئی 15, 2026 Bookmark سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت مئی 15, 2026 Bookmark دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی بنگلا دیش... مئی 15, 2026 Bookmark بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں... مئی 15, 2026 Bookmark افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں،... مئی 15, 2026 Bookmark بیرسٹر گوہر کا 28ویں ترمیم پر حکومت سے موقف واضح کرنے کا... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.