اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 38 —فائل فوٹو اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری ہے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔ مرکز آمد پر رائیونڈ اور پنڈی کے اکابرین نے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے اجتماع ملتوی کرنے پر منتظمین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منتظمین کو پولیس لائنز میں خصوصی لیکچر کے لیے مدعو کیا جائے گا۔ You Might Also Like آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے اچھی تیاری کر رہے ہیں، مائیک ہیسن کینیڈا، مسی ساگا میں ایک پارک ٹریل پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال ایران امریکا جنگ کے سبب ہوائی جہاز کے ٹکٹس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکی وزیرِ جنگ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم next post زیادہ پانی پینا بھی گردے کی پتھری سے مکمل تحفظ کا ذریعہ نہیں: تحقیق کا انکشاف You may also like Bookmark پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی مئی 19, 2026 Bookmark حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا... مئی 19, 2026 Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.