اہم خبریںدنیا امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 فائل فوٹو متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ یو اے ای نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان ممالک سے فوراً واپس آ جائیں۔ You Might Also Like ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’جہنم کے گڑھے‘ والے بیان پر بھارت کا سخت ردِعمل ایران جنگ، تیل اور تائیوان پر اہم گفتگو متوقع پولیس اہلکاروں کی مگر مچھ سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کینیڈا، مسی ساگا میں ایک پارک ٹریل پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب next post جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج You may also like Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Bookmark امریکا کا 5 کروڑ 33 لاکھ بیرل خام تیل توانائی کمپنیوں کو... مئی 12, 2026 Bookmark کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.