اہم خبریںدنیا امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 71 ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے تہران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران امریکا کےجواب کا جائزہ لےرہاہے،تہران کا 14 نکاتی منصوبہ خاص طور پرجنگ کےخاتمےسےجڑا ہے۔ اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ ایرانی نکات کےتحت اس مرحلےمیں جوہری مذاکرات شامل نہیں۔ You Might Also Like ایک اور دہشت گرد حملہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ بنگلا دیش، بیگم خالدہ ضیا کی قبر پر حاضری فجیرہ میں ڈرون حملہ، 3 افراد زخمی میٹ ڈیمون اور بین ایفلک قانونی تنازع میں پھنس گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شرجیل میمن کا حیدرآباد کنگز مین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار next post ریڈ لائن میں تاخیر سندھ حکومت نے نہیں کی، شرجیل میمن کا دعویٰ You may also like Bookmark شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران دوران ڈیوٹی سو گئے مئی 17, 2026 Bookmark فال2026 سے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے جی آر... مئی 17, 2026 Bookmark ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، حکام... مئی 17, 2026 Bookmark احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف... مئی 17, 2026 Bookmark ’جیباچی سنبئی‘، کیڑوں کو ملا کر تیار کیا گیا جاپان کا انوکھا... مئی 17, 2026 Bookmark پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن مئی 17, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.