اہم خبریںدنیا امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 30 فائل فوٹو ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبہے میں ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔ گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کی تصاویر ایرانی میڈیا نے جاری کی تھیں۔ تصاویر میں اسرائیل سے منسلک شپنگ کمپنی کے جہاز کو تحویل میں لیے جانے کے مناظر شامل تھے۔ You Might Also Like برطانیہ کا ’’ہربی‘‘ دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 3267 پوائنٹس کی کمی کراچی کی ہائی رسک یو سیز میں 10 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے: مصطفیٰ کمال شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا next post کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا You may also like Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Bookmark ریسٹورنٹ میں 17 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی مئی 18, 2026 Bookmark یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا انکشاف مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.