اہم خبریںدنیا اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 32 متحدہ عرب امارات کے اوپیک سے نکلنے کے بعد اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اوپیک ممالک کی جانب سے مارکیٹ کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اوپیک کے مطابق سات رکن ممالک سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان نے تیل پیداوار میں ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایڈجسٹمنٹ جون دو ہزار چھبیس سے نافذ ہوں گی۔ You Might Also Like سرگئی لاروف کی ایران، امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف شارع فیصل پر ایک بار پھر علیحدہ موٹر سائیکل و بس لین مختص کرنے کا فیصلہ بزنس فورم کا بجٹ 27-2026ء میں سپر ٹیکس کے خاتمے، کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کا مطالبہ انمول عرف پنکی اور سابق شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پرویز الہٰی کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد، مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر صاحبزادوں سے اظہار تعزیت next post ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان You may also like Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Bookmark جب کبھی بھی اتفاق رائے ہوا 28ویں ترمیم آجائے گی، رانا ثناء... مئی 19, 2026 Bookmark امریکا کی بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز کی منظوری مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.