اہم خبریںدنیا ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 فائل فوٹو ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔ 22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ You Might Also Like پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ ایران جنگ کے بعد برطانیہ میں پیٹرول چوری ہونے کے واقعات میں 62 فیصد اضافہ ایران امریکا جنگ بندی جلد از جلد، جامع اور دیرپا ہونی چاہیے: چینی وزارتِ خارجہ 20 کی دہائی میں ہونیوالے موٹاپے سے قبل از وقت موت کا خطرہ 70 فیصد زیادہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع next post ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی You may also like Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Bookmark ریسٹورنٹ میں 17 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی مئی 18, 2026 Bookmark یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا انکشاف مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.