Home اہم خبریںایران نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر ڈورن حملہ کیا، یو اے ای

ایران نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر ڈورن حملہ کیا، یو اے ای

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران کے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔

یو اے ای حکام نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز میں ایران نے اس کے آئل ٹینکر پر 2 ڈرونز فائر کیے ہیں، تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اماراتی حکا م کے مطابق حملہ ابوظبی کے نیشنل آئل کمپنی سے منسلک بحری جہاز پر آبنائے ہرمز میں کیا گیا، تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔

یو اے ای کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران کی طرف سے تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا اور آبنائے ہرمز کو اقتصادی جبر یا بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کرنا بحری قزاقی ہے۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ عالمی بحری راستوں کےلیے خطرہ ہیں، آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنا ضروری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00