Home اہم خبریںبابر اعظم اور خرم شہزاد دورۂ بنگلا دیش کیلئے ڈھاکا روانہ

بابر اعظم اور خرم شہزاد دورۂ بنگلا دیش کیلئے ڈھاکا روانہ

by Admin
0 comments
— فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم اور فاسٹ بولر خرم شہزاد دورۂ بنگلا دیش کے لیے  ڈھاکا روانہ ہو گئے۔

بابر اعظم اورخرم شہزاد پشاور زلمی کا حصّہ ہونے کی وجہ سے 2 روز قبل اسکواڈ کے ہمراہ بنگلا دیش نہیں گئے تھے۔

دونوں کھلاڑیوں نے گزشتہ رات پی ایس ایل فائنل میں شرکت کی اور اب آج رات گئے ڈھاکا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

بابر اعظم اورخرم شہزاد کے علاوہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسٹاف کے چند اراکین بھی ڈھاکا روانہ ہوئے ہیں۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ آج ڈھاکا میں اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کرے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 مئی سے شروع ہو گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00