Home اہم خبریںبرطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا

by Admin
0 comments

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔

برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں اترے ہیں۔

ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگی اور رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ ووٹوں کی گنتی جمعہ کی صبح شروع ہوگی۔

انتخابات کو برطانیہ کے سیاسی رخ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00