اہم خبریںکھیل بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے طلبا کا داخلہ مفت کر دیا۔ طلباء ادارے کے کارڈ اور یونیفارم کے ساتھ ٹیسٹ میچز فری دیکھ سکیں گے۔ کرکٹ اکیڈمیز کے 15 سال تک کے ٹریننگ کرنے والے بچے بھی مفت میچ دیکھ سکیں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا۔ You Might Also Like ’’مصنوعی ذہانت‘‘ دیگر شعبوں کی طرح سائنسی تحقیق، موسمیاتی سائنس اور توانائی کے شعبے میں بھی مؤثر انتظام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ امریکا کے ایران سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر صدر مسعو د پزشکیان کا ردعمل لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیپلز پارٹی نے بلامقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن کی نشست جیت لی next post مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار You may also like Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Bookmark امریکا کا 5 کروڑ 33 لاکھ بیرل خام تیل توانائی کمپنیوں کو... مئی 12, 2026 Bookmark کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں مئی 12, 2026 Bookmark اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش مئی 12, 2026 Bookmark مطالبات کی منظوری کیلئے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری مئی 12, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم نے مستعفی ہونے والے وزارتی معاونین کی جگہ نئی... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.