Home اہم خبریںجدہ کیلئے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز آج سے ہو گا: وزارتِ مذہبی امور

جدہ کیلئے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز آج سے ہو گا: وزارتِ مذہبی امور

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو 

وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جدہ کے لیے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز آج سے ہو گا۔

ترجمان وزارتِ مذہبی امور عمر بٹ نے بتایا ہے کہ سرکاری اسکیم کے 32 ہزار 454 عازمینِ حج 126 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔

اُنہوں نے بتایا کہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمینِ حج بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان وزارتِ مذہبی امور عمر بٹ نے بتایا ہے کہ آج 4 مئی سے جدہ کے لیے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز ہو گا۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ آج پاکستان کے مختلف شہروں سے 17 حج پروازوں پر 4 ہزار 377 عازمین جدہ پہنچیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00