اہم خبریںپاکستان دوست کی بدفعلی و شراب نوشی سے نوجوان ہلاک، مقدمہ درج by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 49 —فائل فوٹو سرگودھا میں مبینہ طور پر شراب نوشی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد متوفی کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ نوجوان کے ساتھ ایک دوست نے بدفعلی بھی کی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چک شمالی 37 میں 10 دن قبل پیش آئے واقعے کو چھپایا گیا، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر لڑکے کی تدفین بھی کر دی گئی تھی۔ You Might Also Like یوکرین کے روس میں آئل ریفائنریز پر حملے، فضا اور ماحول آلودہ، سیاہ بارش وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، بات چیت 50 منٹ تک جاری رہی عالمی ادارہ صحت کی ایم وی ہونڈیوس کروز عملے کے 5 افراد میں ہنٹا وائرس کی تصدیق برطانیہ و فرانس میں 662 ملین پاؤنڈ کا چھوٹی کشتیوں کو روکنے کا معاہدہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے میں ٹھہرا؟ عینی شاہد نے بتا دیا next post اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ لینے کی وجہ بتا دی You may also like Bookmark بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے مئی 18, 2026 Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ، یو اے ای اور قطر کی درخواست پر... مئی 18, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.