اہم خبریںپاکستان زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 37 زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے لیے سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش کر دی گئيں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت کمیشن کے بورڈ اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کیلئے ٹرانزیکشن کے ڈھانچے کی سفارش پیش کی گئی۔ بورڈنے مجوزہ لین دین کے ڈھانچے اور بینک کیلئے جامع تنظیم نو کے منصوبے کی توثیق کی۔ سفارشات کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی آئندہ میٹنگ میں غور کیلئے پیش کی جائیں گی۔ You Might Also Like شاہ چارلس کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کھلاڑی توقعات کے مطابق نہیں کھیلے: سعود شکیل اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع بھارتی جبر میں اضافہ، مسلمان طلبہ کو نشانہ بنانے کا انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ next post پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی You may also like Bookmark دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی بنگلا دیش... مئی 15, 2026 Bookmark بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں... مئی 15, 2026 Bookmark افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں،... مئی 15, 2026 Bookmark بیرسٹر گوہر کا 28ویں ترمیم پر حکومت سے موقف واضح کرنے کا... مئی 15, 2026 Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے، وال... مئی 15, 2026 Bookmark وزیراعظم نے فضلے سے توانائی پیدا کرنے کیلئے ٹاسک فورس کی منظوری... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.