اہم خبریںدنیا سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم by Admin اپریل 28, 2026 written by Admin اپریل 28, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 21 دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا۔ دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال میں اضافہ کے سبب سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ اور دور سے چمکنے والی جیکٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔ ای اسکوٹر پر ایک سے زائد سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ای اسکوٹر استعمال کیلئے کم از کم عمر 16 سال ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ ای اسکوٹر کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔ You Might Also Like ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار ہانیہ عامر کا نیا لک سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں برطانیہ میں بزرگ شہریوں کو ایندھن کی مد میں 200 پاؤنڈ فراہم کیے جائیں گے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پشاور زلمی کا مقابلہ کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا next post وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کا کنڑ میں حملے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا You may also like Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Bookmark فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا مئی 18, 2026 Bookmark اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں:... مئی 18, 2026 Bookmark ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.