اہم خبریںکھیل ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 93 پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سرکیا ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی اونچائی 8 ہزار 845 میٹر ہے۔ پاکستانی کوہ پیما آج صبح 5 بجے ماؤنٹ مکالو کے سمٹ پر پہنچے، یہ اُن کے کیریئر کی 10ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے۔ You Might Also Like علی رضا کے میک اپ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ فلم ’سائیکو‘ کی شوٹنگ میں ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی: میرا کا انکشاف ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا next post یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے زیادہ ذمے داری خود اٹھانی ہو گی: جرمن وزیرِ دفاع You may also like Bookmark لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق مئی 12, 2026 Bookmark امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد... مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.