اہم خبریںدنیا سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 18 سعودی عرب نے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ خطے کی موجودہ صورت حال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی کردی۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔ You Might Also Like ملزم کی 8 ماہ تک ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف شب کو لیک ہوگیا اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی موسلادھار بارش میری نقل اتارنے والی ویڈیو نے مجھے افسردہ کیا: بشریٰ انصاری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ تھا next post نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک You may also like Bookmark لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق مئی 12, 2026 Bookmark امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد... مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.