اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 21 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4900 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 1162 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like بھارتی کارپینٹر کا 45 منٹ کا معاوضہ جان کر لوگ دنگ رہ گئے اس حکومت کا ہر دن ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال فرید ایاز نے صوفیانہ موسیقی پیش کر کے دل جیت لیے چینی ملکیت کے تیل بردار جہاز پر پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب حملہ کیا گیا، چینی میڈیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جیت کیلئے ہم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکے، سہیل تنویر next post باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این You may also like Bookmark بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے مئی 18, 2026 Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ، یو اے ای اور قطر کی درخواست پر... مئی 18, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.