اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا by Admin اپریل 23, 2026 written by Admin اپریل 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 17 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 52 ڈالر کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like ریاستی پنشن کے وصول کنندگان مئی میں اپنی ادائیگیوں میں بہت سی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں امریکا میں سلیکٹ یو ایس انویسٹمنٹ سمٹ میں 16 پاکستانی کمپنیوں کی شرکت سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عالمی بحران و امریکا ایران جنگ کے باوجود کیپیٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ جاری next post پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ You may also like Bookmark لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق مئی 12, 2026 Bookmark امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد... مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.