اہم خبریںپاکستان سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، خاتون جاں بحق، 5 زخمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 26 فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں تاؤبٹ سے کیل آنے والی سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا، گاڑی کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔ You Might Also Like لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے وزارت داخلہ نے امارات سے کسی ملک یا فرقے کے افراد کی بے دخلی کی خبریں غلط قرار دے دیں پشین میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی پی ایس ایل فائنل، حیدرآباد کی فیملی کنگز مین کی سپورٹ کیلئے لاہور پہنچ گئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا next post بغیر انشورنس چلائی جانیوالی ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط You may also like Bookmark تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی... مئی 15, 2026 Bookmark سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت مئی 15, 2026 Bookmark دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی بنگلا دیش... مئی 15, 2026 Bookmark بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں... مئی 15, 2026 Bookmark افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں،... مئی 15, 2026 Bookmark بیرسٹر گوہر کا 28ویں ترمیم پر حکومت سے موقف واضح کرنے کا... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.