اہم خبریںپاکستان شارع فیصل پر ایک بار پھر علیحدہ موٹر سائیکل و بس لین مختص کرنے کا فیصلہ by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 12 —فائل فوٹو کراچی میں شارعِ فیصل پر موٹر سائیکل اور بسوں کے لیے ایک بار پھر علیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہو گا۔ پیر محمد شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے کے لیے اقدامات تیز کیے جا رہے ہیں۔ You Might Also Like خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت ایران جنگ ٹیک کمپنیوں کیلئے بڑا دھچکا، سرکٹ بورڈز کی قیمتوں میں اضافہ چینی فوڈ بلاگر نے شیشے کے مجسموں جیسا شفاف فرائیڈ چکن تیار کرلیا خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز، ملک بھر میں تعداد 3 ہوگئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اٹلی کی وزیرِاعظم کی جعلی تصاویر وائرل، جارجیا میلونی کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت next post نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا You may also like Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Bookmark ریسٹورنٹ میں 17 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی مئی 18, 2026 Bookmark یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا انکشاف مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.