اہم خبریںکھیل شرجیل میمن کا حیدرآباد کنگز مین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے پی ایس ایل فائنل کھیل رہی حیدرآباد کنگزمین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کراچی سے جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کرکٹ محبت اور اتحاد کا کھیل ہے، آج پاکستان ایک شاندار فائنل کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کنگزمین نے اپنے پہلے ہی سیزن میں فائنل تک رسائی حاصل کر کے متاثر کیا۔ سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ دونوں ٹیمیں ہماری ہیں، خواہش ہے حیدرآباد کنگزمین کامیابی حاصل کرے۔ You Might Also Like ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف امریکا ایران جنگ بندی توقع سے پہلے ہوسکتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ امریکا و چین کا اپنے ہی معاہدوں پر مختلف مؤقف سامنے آ گیا 7000 سے زائد کمروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صحافیوں، میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عطا تارڑ next post امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق You may also like Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Bookmark امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا:... مئی 20, 2026 Bookmark اوورسیز پاکستانیز فیلڈ مارشل کے معرکہ تعمیر و ترقی پروگرام میں بڑھ... مئی 20, 2026 Bookmark محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے پاکستان کی... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.