اہم خبریںپاکستان شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 3 بچوں کو لے کر فرار by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 14 — فائل فوٹو نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو بھاری چیز کے وار سے قتل کیا گیا، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 3 بچوں کو لے کر فرار ہو گیا ہے، ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ You Might Also Like پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب برطانیہ میں سمندر کے کنارے آسمان پر پراسرار شے کیمرے میں عکس بند ’جیباچی سنبئی‘، کیڑوں کو ملا کر تیار کیا گیا جاپان کا انوکھا بسکٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post روس کے یوکرین پر ڈرون و میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک next post ای یو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 30 سے زائد نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا You may also like Bookmark نئی تحقیق میں فضائی آلودگی اور گردوں کی مہلک بیماری میں تعلق... مئی 18, 2026 Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.