انٹرٹینمنٹاہم خبریں صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال فرید ایاز نے صوفیانہ موسیقی پیش کر کے دل جیت لیے by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 28 آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شاندار قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ قوالی نائٹ میں صوفیانہ موسیقی کے دیوانوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ صوفیانہ موسیقی کے عاشق رات گئے جھومتے رہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال ایاز فرید کا کہنا تھا کہ میں نے نوجوانوں کو قوالی سے محبت کرنا سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارسی کلام کا ترجمہ کر کے نوجوانوں کی دلچسپی میں اضافہ کیا۔ You Might Also Like بھارت میں کام کے دوران اردو الفاظ استعمال کرنے پر مشکلات کا سامنا رہا: عمران عباس کا انکشاف پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل فاروق عبداللّٰہ کی پاکستان سے مذاکرات کی حمایت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج next post بھائی کے بعد ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار، گھر میں دفن لاشیں برآمد You may also like Bookmark اوورسیز کمیونٹی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، قونصل جنرل پاکستان مئی 20, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا،... مئی 20, 2026 Bookmark ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ مئی 20, 2026 Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.