اہم خبریںپاکستان ضلع غربی سے منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان گرفتار by Admin اپریل 28, 2026 written by Admin اپریل 28, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 48 —فائل فوٹو کراچی کے ضلع غربی سے 4 روز میں منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مختلف اقسام کی منشیات، گٹکا، 25 کلو چھالیا اور لاکھوں روپے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ ضلع غربی میں مکانات میں بنائی گئیں 2 گٹکا فیکٹریاں بھی مکمل ختم کی گئی ہیں۔ You Might Also Like ٹیکس اصلاحات کا مقصد کاروباری ماحول بہتر بنانا ہے، احد چیمہ پاکستان نے بھارت سے چناب کے بہاؤ میں کمی پر وضاحت طلب کرلی ٹرمپ آج قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ نئی ایرانی تجویز پر غور کرینگے، وائٹ ہاؤس عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مینڈلسن تنازعہ، کیئراسٹارمر کیخلاف پارلیمانی تحقیقات کا فیصلہ آج اراکین کی ووٹنگ سے ہوگا next post سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب You may also like Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Bookmark امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا:... مئی 20, 2026 Bookmark اوورسیز پاکستانیز فیلڈ مارشل کے معرکہ تعمیر و ترقی پروگرام میں بڑھ... مئی 20, 2026 Bookmark محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے پاکستان کی... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.