اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 22 مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فی صد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ You Might Also Like ناہید رانا نے پی ایس ایل میں دوبارہ شمولیت کیلئے این او سی طلب نہیں کیا، ذرائع کراچی وسطی میں درج کیس کی سماعت، انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ میرے ساتھی اداکاروں سے تعلق یا شادی کی افواہیں والدین کو پریشان کر دیتی ہیں: دنانیر مبین اسرائیل کا جنوبی لبنان پر فضائی حملہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم next post ایران بات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں فون کرسکتا ہے، ٹرمپ You may also like Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Bookmark امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا:... مئی 20, 2026 Bookmark اوورسیز پاکستانیز فیلڈ مارشل کے معرکہ تعمیر و ترقی پروگرام میں بڑھ... مئی 20, 2026 Bookmark محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے پاکستان کی... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.