اہم خبریںپاکستان عورت مارچ کے متعدد رہنما کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 9 فائل فوٹو کراچی پریس کلب کے باہر سے عورت مارچ کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق متعدد خواتین رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں فنکارہ شیما کرمانی بھی شامل ہیں۔ منتظمین عورت مارچ کے مطابق خواتین رہنما پریس کانفرنس کےلیے پریس کلب آئی تھیں۔ دوسری طرف ایس ایس پی ساؤتھ نے کہا کہ حراست میں لیے جانے والے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ You Might Also Like شیکھر سمن شاہ رخ خان کی سخاوت کو یاد کرنے لگے کراچی:گلستان جوہر سے گزشتہ روز 25 بکرے چوری تربوز کھانے کے بعد خاندان کی موت کے کیس میں پیشرفت آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی next post گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد گرفتار You may also like Bookmark پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی مئی 19, 2026 Bookmark حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا... مئی 19, 2026 Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.