اہم خبریںپاکستان لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 11 کولاج فوٹو: فائل لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت کیس کو ترجیحی بنیادوں پر 4 مئی 2026 کو سماعت کےلیے مقرر کرے۔ درخواست گزار نے یہ بھی استدعا کی کہ عدالت معاملے پر اسٹے آرڈر جاری کرے۔ You Might Also Like چینی وزیرِ خارجہ بھارت میں برکس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح حیران ایل سیز پر کراچی چیمبر کے بہت سے ممبران ناراض تھے، گورنر اسٹیٹ بینک ایران کیساتھ جنگ بندی نافذالعمل، ضرورت پڑنے پر کارروائی کیلئے مکمل تیار ہیں: امریکی وزیر جنگ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار next post سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل پابندی کا قانون منظور You may also like Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.