اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 26 آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 900 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 201 روپے کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 635 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ مسقط کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے یو اے ای پر ایرانی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران سفارتکاری کی طرف آئے: برطانوی وزیرِ اعظم امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ پی ٹی آئی کے شفقت عباس نے 2 ماہ میں اسمبلی سے نکالے جانے کا دعویٰ کردیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ next post اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں توسیع کی جائے گی، امریکی صدر You may also like Bookmark فال2026 سے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے جی آر... مئی 17, 2026 Bookmark ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، حکام... مئی 17, 2026 Bookmark احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف... مئی 17, 2026 Bookmark ’جیباچی سنبئی‘، کیڑوں کو ملا کر تیار کیا گیا جاپان کا انوکھا... مئی 17, 2026 Bookmark پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن مئی 17, 2026 Bookmark برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی مئی 17, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.