اہم خبریںپاکستان ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کا قتل، ملزم گرفتار، پولیس by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 24 فائل فوٹو پشاور میں ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کے قتل کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 5 روز قبل پیش آیا تھا، واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے ملزمان کے گھر کو آگ لگادی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر جلانے کے معاملے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور گھر جلانے کے واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ You Might Also Like ہیتھرو ایئر پورٹ پر مسافروں کی تعداد میں 5.3 فیصد کمی ریکارڈ نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ڈانس کی ویڈیو پر شدید تنقید شادی میں مردوں کی بے وفائی کی ذمے دار خواتین ہیں: خلیل الرحمٰن قمر جدید پولیسنگ وقت کی ضرورت ہے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ، سینیٹر جیک ریڈ، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ آمنے سامنے next post آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزرنے کا امریکی دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، ایران You may also like Bookmark لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق مئی 12, 2026 Bookmark امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد... مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.