Home اہم خبریںنیتن یاہو نے افزودہ یورینیم ایران سے نکالنے کو اسرائیل و امریکا کا مشترکہ مقصد قرار دیدیا

نیتن یاہو نے افزودہ یورینیم ایران سے نکالنے کو اسرائیل و امریکا کا مشترکہ مقصد قرار دیدیا

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران سے افزودہ یورینیم نکالنے کو اسرائیل اور امریکا کا مشترکہ مقصد قرار دے دیا۔ 

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ سے آج بات کروں گا، امریکا اور اسرائیل کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔

بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے مقاصد مشترکہ ہیں، سب سے اہم مقصد افزودہ یورینیم ایران سے نکالنا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران کی یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00