اہم خبریںکھیل نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 131 ٹام لیتھم—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران ٹام لیتھم کے پاؤں کے انگوٹھے پر بال لگی ہے۔ ٹام لیتھم کی عدم موجودگی میں نک کیلی آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ You Might Also Like پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا خاتون مداح عاطف اسلم کیساتھ سیلفی لینے اسٹیج پر چڑھ گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام ایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صحیفہ جبار کے چھوٹے بالوں اور بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید next post معیشت اگر آئی ایم ایف نے چلانی ہے تو بزنس کمیونٹی کو واضح کر دیا جائے، پاکستان بزنس فورم You may also like Bookmark اوورسیز کمیونٹی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، قونصل جنرل پاکستان مئی 20, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا،... مئی 20, 2026 Bookmark ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ مئی 20, 2026 Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.