اہم خبریںپاکستان نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 26 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس نے مشکوک کار کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ملزمان سے پستول، کلاشنکوف موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گولی ایس ایچ او کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ You Might Also Like عید سے پہلے کئی منصوبے مکمل کرنے کی کوشش ہے، مرتضیٰ وہاب مشرق وسطیٰ جنگ نے میکرو اکنامک منظر نامے کو نئے خطرات سے دوچار کیا، اسٹیٹ بینک رپورٹ ایلون مسک کے کوویڈ ویکسین سے متعلق دعوے وائرل، ماہرین نے حقائق واضح کر دیے پریتی زنٹا کا خود کو ’ٹرافی‘ کہے جانے پر سخت ردِعمل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان next post سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ You may also like Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Bookmark فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا مئی 18, 2026 Bookmark اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں:... مئی 18, 2026 Bookmark ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار مئی 18, 2026 Bookmark جیل کورٹ میں انمول پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے، ضیاء... مئی 18, 2026 Bookmark متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کیلئے تنخواہیں وقت پر دینا لازمی... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.