اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر نواز شریف کو بریف کیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔ You Might Also Like بنگلادیش جماعت اسلامی نے یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر ڈھاکا کیلئے امیدوار نامزد کردیا ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل سیف علی خان کا بڑا اعتراف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سینٹ کام چیف ایڈمرل بریڈ کوپر کا یو ایس ایس میلیئس کا دورہ، سیلرز سے ملاقات next post بابراعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر، فرحان یوسف بہتر فیلڈر قرار You may also like Bookmark پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی مئی 19, 2026 Bookmark حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا... مئی 19, 2026 Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.