اہم خبریںپاکستان پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش مل گئی by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 — فائل فوٹو کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا جمعے کے روز اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سے متصل غازی گوٹھ مکہ کالونی میں پانی کی لائن میں ڈوب گیا تھا۔ اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ 12 سال کا زاہد بچوں کے ساتھ نہانے گیا تھا۔ You Might Also Like یورپی یونین نے یوکرین کیلئےقرض اور روس کیخلاف پابندیوں کی باضابطہ منظوری دیدی پاکستان کو دنیا میں ملنے والی اہمیت کی وجہ پر اعزاز چوہدری، زاہد محمود متفق پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز سے ہرادیا وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے میں ٹھہرا؟ عینی شاہد نے بتا دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی next post 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان You may also like Bookmark تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی... مئی 15, 2026 Bookmark سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت مئی 15, 2026 Bookmark دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی بنگلا دیش... مئی 15, 2026 Bookmark بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں... مئی 15, 2026 Bookmark افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں،... مئی 15, 2026 Bookmark بیرسٹر گوہر کا 28ویں ترمیم پر حکومت سے موقف واضح کرنے کا... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.