اہم خبریںکھیل پہلا ٹی20، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 11 تصویر، سوشل میڈیا بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔ بنگلادیش نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 183 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ میزبان ٹیم کی طرف سے توحید ہردوئے نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ You Might Also Like آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان اس تصویر میں موجود کونسا شخص سب سے زیادہ احمق ہے؟ ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی کے ساحل پر شاندار میوزیکل کنسرٹ، بین الاقوامی شہرت یافتہ سنگرز کی پرفارمنس next post امریکا کو ایرانی تجاویز مل چکیں، ٹرمپ آج جائزہ لے سکتے ہیں، برطانوی میڈیا You may also like Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.