Home اہم خبریںچین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا

چین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا

by Admin
0 comments

اس ترقی یافتہ دور میں سائنس داں حیران کن مصنوعی چیزیں تیار کرنے میں سر گرداں ہیں۔ اس ضمن میں چینی سائنس دانوں نے فیوژن انرجی سے متعلق اہم کامیابی حاصل کی۔ یہ پیشرفت آئندہ جنریشن کی توانائی کے ذرائع کے فہم میں حائل رکاوٹوں میں سے ایک کو عبور کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز سے تعلق رکھنے والی ٹیم کے مطابق ان کے تجرباتی نیوکلیئر ری ایکٹر، جس کا نام مصنوعی سورج رکھا گیا ہے، اس نے پلازمہ کی وہ کثافت حاصل کرلی ہے جو پہلے ناممکن سمجھی جاتی تھی۔

نیوکلیئر فیوژن کا عمل نقصان دہ فضلا خارج کیے بغیر تقریباً لا محدود توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ بالکل اسی قدرتی عمل کی نقل کرتا ہے جو سورج میں وقوع پذیر ہوتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00