اہم خبریںپاکستان کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 24 — فائل فوٹو گھوٹکی میں مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کتا مارنے کے لیے گولی چلانے والے شہری سے تفتیش جاری ہے۔ گولی لگنے سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہوا تھا جو بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلِ خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرانے پر مزید کارروائی ہو گی۔ You Might Also Like سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کر لیا پنکی کیس میں اہم پیشرفت، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر اور اطراف میں تحقیقات آسٹریلوی وزیر کو شاہ رخ کی کونسی فلم سب سے زیادہ پسند؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post چین کا ایک بار پھر اپنے شہریوں کیلئے ایران سے فوری انخلاء کا انتباہ جاری next post امن کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، آئی اے پی جے You may also like Bookmark اوورسیز کمیونٹی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، قونصل جنرل پاکستان مئی 20, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا،... مئی 20, 2026 Bookmark ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ مئی 20, 2026 Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.