اہم خبریںپاکستان کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 11 — فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ بیرونِ ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد ہوئی ہے، یہ منشیات استعمال شدہ کپڑوں کی گانٹھوں میں چھپائی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کے بعد اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب پاکستانی جہازوں کی تربیت و سرٹیفیکیشن تسلیم کرنے سے متعلق پہلے ایم او یو پر دستخط حرا اور ارسلان خان کی ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید شارع فیصل پر ایک بار پھر علیحدہ موٹر سائیکل و بس لین مختص کرنے کا فیصلہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post تہران کی سخت ردِعمل کی دھمکی next post پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ You may also like Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.