اہم خبریںپاکستان کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 30 کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات کے بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ بزنس اسٹڈیز اے لیول کا آج ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر گزشتہ شب سوشل میڈیا پر لیک ہوا۔ پرچہ آؤٹ ہونے کے حوالے سے کیمبرج انٹر نیشنل ایگزامنیشن کا موقف سامنے نہیں آیا۔ You Might Also Like 11 سالہ پاکستانی کھلاڑی نے شطرنج میں تاریخ رقم کر دی ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے کتنا فنڈ ملا؟ مصطفیٰ کمال نے بتا دیا آئی آر جی سی کے مالیاتی میکانزم کی معلومات پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام بمرا نے اگر میچز جتوائے ہیں تو شاہین و حارث نے بھی جتوائے ہوئے ہیں: اسامہ میر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے آپریشن سے قبل ایران کو نجی پیغام بھیجا تھا، امریکی عہدیدار next post آسٹریلیا میں اژدھا ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا You may also like Bookmark اوورسیز کمیونٹی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، قونصل جنرل پاکستان مئی 20, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا،... مئی 20, 2026 Bookmark ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ مئی 20, 2026 Bookmark بریڈفورڈ کونسل میں بڑی سیاسی تبدیلی، ریفارم یوکے کے اسٹیفن پلیس کونسل... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.