اہم خبریںدنیا ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 17 ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے معاملات میں بیان بازی کی گنجائش نہیں۔ You Might Also Like گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز آئی جی خیبر پختونخوا کا دورہ بنوں، افسروں و جوانوں سے ملاقات، چوکی حملے کی رپورٹ طلب پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز منگل سے ہوگا: پی سی بی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی ٹی آئی قیادت سے جڑی 2 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر next post پرویز الہٰی کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد، مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر صاحبزادوں سے اظہار تعزیت You may also like Bookmark لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق مئی 12, 2026 Bookmark امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد... مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ مئی 12, 2026 Bookmark ڈھاکا ٹیسٹ کا آخری روز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 268... مئی 12, 2026 Bookmark 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز مئی 12, 2026 Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.