اہم خبریںدنیا یوکرین نے فوج میں اصلاحات شروع کردیں by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 32 یوکرینی صدر زیلینسکی(فائل فوٹو)۔ یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے فوج میں اصلاحات شروع کردی ہیں۔ ایک بیان میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرینی فوجیوں کی اجرتوں میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین فوج کیلئے خصوصی معاہدے متعارف کرائے گا۔ یوکرینی فوج میں کنٹریکٹ سسٹم مضبوط بنانا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ طویل عرصہ ڈیوٹی دینے والے فوجیوں کی مرحلہ وار تبدیلی پر غور کریں گے۔ You Might Also Like لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی کس عمر کو بڑھاپے کا باضابطہ آغاز سمجھا جاتا ہے؟ سروے رپورٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ارم اختر کا درفشاں سلیم پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام next post حب ندی میں ڈوبنے والے کراچی کے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں You may also like Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.