Home اہم خبریںسندھ میں عیدالاضحیٰ کی 1 چھٹی کم کردی گئی

سندھ میں عیدالاضحیٰ کی 1 چھٹی کم کردی گئی

by Admin
0 comments

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نئے نوٹی فکیشن کے مطابق 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر  دی جانے والی چھٹیاں 4 دن سے کم کر کے 3 دن کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ میں سرکاری طور پر عیدالاضحیٰ کی 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

22 مئی (جمعہ) کو جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00