اہم خبریںپاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: فائل کوئٹہ کے نواحی علاقوں پنجپائی اور نو حصار میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان مزید کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ You Might Also Like عید الضحیٰ، آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانے کی منظوری سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے: شرجیل میمن ایرانی آئل ٹینکر نشانہ بنے تو امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، پاسداران انقلاب محسن نقوی 1 روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک next post معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری You may also like Bookmark اسکردو، جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی مئی 24, 2026 Bookmark معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی،... مئی 24, 2026 Bookmark وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک مئی 23, 2026 Bookmark 6 افراد کو 49 سال قید کی سزا مئی 23, 2026 Bookmark سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد وطن پہنچ گئے مئی 23, 2026 Bookmark ٹرمپ کا پاکستان، قطر، سعودیہ، امارات، مصر اور ترکیہ کی قیادت سے... مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.