Home اہم خبریںشکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری

شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری

by Admin
0 comments

فٹ بال اور میوزک کے شائقین کا انتظار ختم، لاطینی پاپ اسٹار شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے ’Dai Dai‘ کی شاندار ویڈیو جاری کردی گئی۔

گانے کی ویڈیو میں نائجیرین سپر اسٹار برنا بوائے بھی شامل ہیں۔ 

لیونل میسی، ایرلنک ہالینڈ، کیلیان مباپے اور ہیری کین سمیت فٹ بال کے عالمی ستاروں نے ویڈیو کو چار چاند لگا دیے۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کے اعلان کردہ پلان کے مطابق، 2026 کا ورلڈ کپ باضابطہ طور پر 11 جون سے شروع ہوگا اور 19 جولائی تک چلے گا۔ 

اس ایونٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھ کر 48 ہونے کی وجہ سے یہ پچھلے کئی ٹورنامنٹس کے مقابلے لمبا ورلڈ کپ ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00