Home اہم خبریںنائب ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، عباس عراقچی کا پیغام پہنچایا

نائب ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، عباس عراقچی کا پیغام پہنچایا

by Admin
0 comments
 

تصویر سوشل میڈیا۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مسقط میں عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی سے ملاقات کی۔ 

مسقط سے عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کاظم غریب آبادی نے اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا پیغام عمانی وزیر خارجہ کو پہنچایا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پاکستانی ثالثی میں ایران، امریکا مذاکرات کی کامیابی یقینی بنانے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ 

عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کاظم غریب آبادی اور عمانی وزیر خارجہ کی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے حکام کا اجلاس ہوا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی آزادی کو بین الاقوامی قانون کے مطابق منظم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00