Home اہم خبریںپریمیئر لیگ چیمپئن آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن پاکستانی ہیں

پریمیئر لیگ چیمپئن آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن پاکستانی ہیں

by Admin
0 comments

انگلش پریمیئر لیگ کی فاتح آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر ظفر کا تعلق پاکستان سے ہے۔

برٹش پاکستانی ڈاکٹر ظفر اقبال گوجرہ میں پیدا ہوئے، فیملی کا تعلق ساہیوال سے ہے۔

ڈاکٹر ظفر اقبال نے 2024 میں انگلش فٹبال کلب آرسنل کو جوائن کیا تھا، اس سے قبل وہ کرسٹل پیلس اور لیور پول کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

پاکستان کے متعدد کرکٹرز بھی اپنے فٹنس مسائل کیلئے ڈاکٹر ظفر اقبال سے رابطہ کرتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00