Home اہم خبریںکھیتوں میں بکریاں جانے پر ملزمان نے خاتون کے گھر کو آگ لگادی

کھیتوں میں بکریاں جانے پر ملزمان نے خاتون کے گھر کو آگ لگادی

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

بہاولپور میں یزمان کے علاقے میں کھیتوں میں بکریاں جانے پر ملزمان نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس واقعے کے درج ہونے والے مقدمے کے مطابق ملزمان نے بکریاں کھیتوں میں جانے پر گھر کو بھی آگ لگائی، جس کے نتیجے میں مزید دو گھر بھی آگ کی لپیٹ میں آئے۔

مقدمے کے مطابق متاثرہ گھروں میں رکھے پیسے اور زیورات بھی جل کر راکھ ہو گئے جبکہ ملزمان 30 بکریاں بھی ساتھ لے گئے۔

متاثرین کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00